ایکنا لاہور پولیس مقابلہ جماعت الاحرار ہلاک

ایکنا لاہور پولیس مقابلہ جماعت الاحرار ہلاک

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: لاہور کے علاقہ مناواں میں رات گئے سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مال روڈ دھماکے میں ملوث وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3502774    تاریخ اشاعت : 2017/04/08